Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مستونگ ،نامعلوم افراد نے نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی
وقت اشاعت: Wednesday, 31 July, 2013, 11:54 GMT 16:54 PST

 کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانے والی نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق نیٹو فورسز کو سامان سپلائی کرنے والے کنٹینر پاک افغان سرحدی شہر چمن سے کراچی جارہاتھا کہ مستونگ کے علاقے چوٹو میں نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کردی اور بعد میں آگ لگادی ،جس سے کنٹینر مکمل طور پر جل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com