Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی اوربلوچستان حکومت کے درمیان اعتماد سازی کی ضرورت ہے لشکری رئیسانی
وقت اشاعت: Wednesday, 31 July, 2013, 11:49 GMT 16:49 PST

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاقی اوربلوچستان حکومت کے درمیان اعتماد سازی کی ضرورت ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان دنیا کا ایک اہم ترین مقام ہے اور اقتصادی راہداری سے صوبے کے عوام کو یقینی طور پر فائدہ ہوگا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com