Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 2روپے کا اضافہ
وقت اشاعت: Tuesday, 30 July, 2013, 11:56 GMT 16:56 PST

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 30سے40روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیاگیامارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں قیمت میں حالیہ اضافہ کے بعد 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 830روپے تک پہنچ گئی ہے، رمضان المبارک سے قبل آٹے کا20کلو تھیلا 790روپے میں فروخت کیاجارہاتھا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com