Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سکیورٹی فورسزاور پولیس کا آپریشن چار حملہ آور مارے گئے
وقت اشاعت: Tuesday, 30 July, 2013, 11:55 GMT 16:55 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں مشرقی بائی پر پولیس، سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے آپریشن کیا گیا فائرنگ کے تبادلے میں 4حملہ آور ہلاک اور2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ کالعدم تنظیم کے نمائندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیے جانے والے آپریشن میں پولیس،اے ٹی ایف،ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا، ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا،آپریشن کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com