Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ممنون حسین کا دورہ کوئٹہ دوسری بار ملتوی
وقت اشاعت: Saturday, 27 July, 2013, 10:45 GMT 15:45 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) مسلم لیگ ن کے صدارتی انتخابات کیلئے نامزد امیدوار ممنون حسین اور دیگر ارکان کا دورہ کوئٹہ ہفتے کے روز دوسری بار ملتوی کردیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر وسینٹر میر حاصل خان بزنجو وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اقبال ظفر جھگڑا نے پروگرام کے تحت ہفتے کے روز کوئٹہ آنا تھا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اہم مصروفیات کے پیش نظر کوئٹہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com