Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے 16اضلاع میں بجلی بحران شدت اختیار کر لیا گیا
وقت اشاعت: Saturday, 27 July, 2013, 09:44 GMT 14:44 PST

 کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے 16 اضلاع میں بجلی کا شدت اختیار کر لیا گیا ضلع بولان کے علاقے میں تخریب کاری سے متاثرہ ٹاوروں کی مرمت کا کام اب تک مکمل نہیں ہوسکا ۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے 16اضلاع میں9روز سے بجلی کا بحران برقرار ہے۔ عوام 22گھنٹے لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلنے پر مجبور ہیں۔کیسکو حکام کے مطابق اس وقت صوبے میں 1500 میگا واٹ سے زائد بجلی کی ضرورت ہے تاہم مین ٹرانسمیشن لائن کی تباہی کے باعث صرف 250میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com