Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گوادرمیں چیک پوسٹ پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی
وقت اشاعت: Saturday, 27 July, 2013, 09:17 GMT 14:17 PST

کوئٹہ(این این آئی)کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بارڈر  کے قریب گوادر ذیلہ میں فوج کی چیک پوسٹ پر سرمچاروں نے علی الصبح حملہ کرکے 25 اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو حراست میں لے لیا اور فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ کر لیاجبکہ حملے میں ہمارے دو سرمچار زخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ سرزمین سے دشمن فورسز کی انخلا اور وطن کی آزادی تک ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com