Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مسلم لیگ ن اور اتحادی ارکان اسمبلی کا وفد کل میاں نواز شریف سے ملاقات کریگا
وقت اشاعت: Thursday, 25 July, 2013, 11:13 GMT 16:13 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مسلم لیگ ن اور ان کے اتحادی ارکان بلوچستان اسمبلی کا وفد کل بروز جمعہ کو اسلام آباد میں وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کریگا ذرائع کے مطابق ملاقات میں خاص طو رپر بلوچستان میں صوبائی کابینہ میں توسیع اور صدارتی امیدوار مسلم لیگ ن ممنون حسین کے بارے میں صلاح ومشورہ کیا جائیگا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com