Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
شہباز شریف صدارتی امیدوار ممنون حسین کے ہمراہ جمعہ کو کوئٹہ کا خصوصی دورہ کرینگے
وقت اشاعت: Thursday, 25 July, 2013, 11:11 GMT 16:11 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین جمعہ کو کوئٹہ کا خصوصی دورہ کرینگے اور ارکان صوبائی اسمبلی سے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار کی حمایت میں لابنگ کرینگے واضح رہے مسلم لیگ ن کے زیادہ تر ارکان اسمبلی وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے جمعرات کو بذریعہ طیارہ کوئٹہ سے اور کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com