Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
گہرام بگٹی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے
وقت اشاعت: Thursday, 25 July, 2013, 11:04 GMT 16:04 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ گہرام بگٹی اپنے قافلے کے ہمراہ جمعرات کے روز ضلع ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے نوابزادہ گہرام بگٹی 8سال کے بعد اپنے علاقے میں پہنچے ہیں ڈیرہ بگٹی پہنچنے پر لوگوں کی بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا نوابزادہ گہرام بگٹی کے قافلے میں 50سے زائد گاڑیاں شامل ہیں اور لیویز اور پولیس کے اہلکار ان کے قافلے کی سیکورٹی پر مامور ہے 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com