Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 29جولائی کو طلب
وقت اشاعت: Thursday, 25 July, 2013, 11:02 GMT 16:02 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد جمالی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 29جولائی کو دوپہر 4بجے صوبائی اسمبلی کے بلڈنگ میں طلب کیا ہے۔ توقع ہے کہ اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردا ر اختر جان مینگل اور رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی اور بی این پی عوامی کے رکن صوبائی اسمبلی میر ظفر زہری حلف اٹھائینگے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com