Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اسلحہ مقدمہ جھوٹ پر مبنی ہے ، زین بگٹی
وقت اشاعت: Tuesday, 8 May, 2012, 15:43 GMT 20:43 PST

کوئٹہ  ...  جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ان کے خلاف اسلحہ کا مقدمہ جھوٹ پر مبنی ہے کراچی میں پولیس نے جن تین بگٹیوں کو بی ایل اے کا رکن بنا کر پیش کیا ہے قطعی طور پر غلط ہے حکومت کے ایسے ہتھکنڈوں سے ہم نہ پہلے کبھی ڈریں ہے اور نہ آئندہ ڈریں گے اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمیں ڈیرہ بگٹی جانے سے روکا جارہا ہے جو ہم کسی صورت میں نہیں رکیں گے ڈیرہ بگٹی ہمارا آبائی گائوں ہے اور ہم وہاں ہر صورت جائیں گے انہوںنے یہ بات منگل کے روز سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد جیل روانگی سے قبل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com