Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک کردیا
وقت اشاعت: Wednesday, 24 July, 2013, 11:40 GMT 16:40 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک جنرل سٹور پر فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ہلااک ہونے والوں کی میتیں اور زخمی شخص کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے ضروری  کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com