Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
لشکری رئیسانی کا سردار یار محمد جمالی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وقت اشاعت: Wednesday, 24 July, 2013, 11:29 GMT 16:29 PST

کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے اپنے تعزیتی بیان میں سردار یار محمد جمالی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار یار محمدجمالی کی خدمات قبائلی روایات کی پاسداری اور شریف النفسی کو طویل مدت تک یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوا ررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com