Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کابینہ کی عدم تشکیل اور پراسرار خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے، لشکری رئیسانی
وقت اشاعت: Wednesday, 24 July, 2013, 11:21 GMT 16:21 PST

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ کئی مہینے گزرنے کے باوجود بلوچستان کابینہ کی عدم تشکیل اور پراسرار خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئی باضابطہ پالیسی سامنے نہیں آئی ضرورت اس امر کی ہے کہ اس بحران زدہ اور وحشت زدہ سماج کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے نئی تعلیمی ،معاشی اور انتظامی پالیسی دینے کی ضرورت تھی مگر ہمیں یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ اخر الیکشن کے کئی مہینے گزرنے کے باوجود کابینہ کی تشکیل کیوں نہیں ہوئی 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com