Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قلعہ عبد اللہ اغواکاروں اور فورسز کے درمیان فائرنگ حملہ آور مارا گیا
وقت اشاعت: Wednesday, 17 July, 2013, 10:50 GMT 15:50 PST

قلعہ عبداللہ(این این آئی)گلستان کے علاقے کلی سیگی میں اغواکاروں اور فورسز کے درمیان فائرنگ ایک اہلکارشہید ہوگیا  جوابی فائرنگ میں ایک ملزم بھی مارا گیا  دو زخمی ہوئے ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان کلی سیگی میں بدھ کی صبح اغواکاروں اور فورسزکے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں انسداددہشتگردی فورس کا ایک اہلکار غلام یاسین شہیدجبکہ فورسز کی جوابی فائرنگ سے ایک اغوا کار ہلاک اور2زخمی ہوگئے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com