Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ شٹر ڈائون ہڑتال کاروباری مراکز بند
وقت اشاعت: Tuesday, 16 July, 2013, 11:11 GMT 16:11 PST

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی ہلاکت کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی کاروباری مراکز بند رہے  ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھا  عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق ہڑتال کی کال ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی سمیت مختلف شیعہ تنظیموں کی طرف سے دی گئی ہے ، مشتعل افراد نے سول ہسپتال کے باہر جناح روڈ پر ٹائر جلا کر سڑک کو بلاک کر دیا اور حکومتی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com