Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں 600سے زائد تعلیمی ادارے بند
وقت اشاعت: Saturday, 13 July, 2013, 09:40 GMT 14:40 PST

کوئٹہ(این این آئی)صوبہ بلوچستان میں صدارتی آرڈیننس کے تحت قائم ہونے والے چھ سو سے زائد تعلیمی ادارے بند ہوچکے ہیں  684 اساتذہ کی سروسز بھی ختم ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق این سی ایچ ڈی نے صوبہ میں ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کے وسیع تعاون سے طلبا کو تعلیم کی فراہمی کیلئے ان 684 اساتذہ کو بھرتی کیا تھا جو اس پروگرام کے تحت محض 1500روپے ماہوار کی معمولی تنخواہ پر اپنے فرائض ادا کررہے تھے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com