آخری وقت اشاعت: Tuesday, 9 March, 2010, 10:43 GMT 15:43 PST
خضدار، کوشک پل کے قریب بم دھماکے کی اطلاع  -  حلقہ این اے 123 میں ضمنی انتخاب روکنے کو درخواست مسترد۔ حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے۔ عدالت کا حکم  -  اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 2 لاکھ 59 ہزار 338 روپے کر دی گئی۔  -  اسلام آباد، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ  -  کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 27 مارچ کو کرئے گا  -  تیسرے سیشن کے پہلے اجلاس میں اہم قومی اور آئینی امور پربحث کی جائے گی۔  -  
 
ہرٹ لاکرنے6 آسکرزایوارڈ جیتےاوتار کوصرف تین ایوارڈزملے
وقت اشاعت: Monday, 8 March, 2010, 13:23 GMT 18:23 PST
لاس اینجلس(این این آئی) عراق میں امریکی فوج کے بم ڈسپوزل عملے پر بنائی جانے والی فلم ہرٹ لاکر نے چھ آسکرز ایوارڈ جیتے ہیں جبکہ اوتار کو صرف تین ایوارڈز ملے۔بہترین فلم، بہترین ہدائتکار، بہترین اوریجنل سکرین پلے، بہترین سائونڈ مکسنگ، بہترین سائونڈ ایڈیٹنگ اور بہترین فلم ایڈیٹنگ شامل ہیں۔فلم کی ہدایتکارہ کیتھرین بیگالو یہ اعزاز جیتنے والی پہلی خاتون ہیں۔دی ہرٹ لاکر نے باکس آفس پر محض پندرہ ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے اور آسکرز کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اتنا کم بزنس کرنے والی فلم کو بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔جیف برجز نے فلم ’کریزی ہارٹ‘ کے لیے بہترین اداکار کا آسکر جیتا ہے جبکہ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ساندرا بولاک کو فلم میں اداکاری کے لیے دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ شب ہی ساندرا بولاک کو’آل ابائوٹ سٹیو‘ نامی فلم میں کام کرنے پر بدترین اداکاری کا گولڈن ریزبیری ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔اوتار صرف تین ایوراڈ جیت سکی۔ بہترین اداکار کا ایوارز جیف برجز کو فلم کریزی ہارٹ میں کردار پر ملا۔ایوارڈز کی میزبانی ایلک بالڈون اور سٹیو مارٹن کر رہے ہیں۔بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ مونیق کو فلم بریشیئس کے لیے ملا ہے۔اس سال کے شروع میں جیمز کیمرون کی فلم اوتار کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ بہترین فلم کا ایوارڈ اس کو ملے گا۔ اس فلم نے باکس آفس میں دو بلین ڈالر کا بزنس کیا ہے۔
مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
سلمان خان ویل ڈیٹرجنٹ پائوڈر کے” برانڈ ایمبیسڈر“ بن گئے
[9-March-2010 10:43 GMT 15:43 PST]
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان ویل ڈیٹرجنٹ پائوڈر کے ” برانڈ ایمبیسڈر“ بن گئے۔ سلمان خان نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
اداکارمحمدعلی کی چوتھی برسی 19مارچ کومنائی جائیگی
[8-March-2010 13:45 GMT 18:45 PST]
ٹھٹھہ صادق آباد (این این آئی)معروف اداکار و شہنشاہ جذبات محمد علی مرحوم کی چوتھی برسی 19مارچ بروز جمعرات مزید پڑھیں
ہرٹ لاکرنے6 آسکرزایوارڈ جیتےاوتار کوصرف تین ایوارڈزملے
[8-March-2010 13:23 GMT 18:23 PST]
لاس اینجلس(این این آئی) عراق میں امریکی فوج کے بم ڈسپوزل عملے پر بنائی جانے والی فلم ہرٹ لاکر نے چھ آسکرز ایوارڈ جیتے ہیں جبکہ اوتار کو صرف تین ایوارڈز ملے۔بہترین فلم، بہترین ہدائتکار، بہترین اوریجنل سکرین پلے، بہترین سائونڈ مکسنگ، بہترین سائونڈ ایڈیٹنگ اور بہترین فلم ایڈیٹنگ شامل ہیں۔فلم کی ہدایتکارہ کیتھرین بیگالو یہ اعزاز جیتنے والی پہلی خاتون ہیں۔دی ہرٹ لاکر نے باکس آفس پر محض پندرہ ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے اور آسکرز کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اتنا کم بزنس کرنے والی فلم کو بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔جیف برجز نے فلم ’کریزی ہارٹ‘ کے لیے بہترین اداکار کا آسکر جیتا ہے جبکہ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ساندرا بولاک کو فلم میں اداکاری کے لیے دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ شب ہی ساندرا بولاک کو’آل ابائوٹ سٹیو‘ نامی فلم میں کام کرنے پر بدترین اداکاری کا گولڈن ریزبیری ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔اوتار صرف تین ایوراڈ جیت سکی۔ بہترین اداکار کا ایوارز جیف برجز کو فلم کریزی ہارٹ میں کردار پر ملا۔ایوارڈز کی میزبانی ایلک بالڈون اور سٹیو مارٹن کر رہے ہیں۔بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ مونیق کو فلم بریشیئس کے لیے ملا ہے۔اس سال کے شروع میں جیمز کیمرون کی فلم اوتار کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ بہترین فلم کا ایوارڈ اس کو ملے گا۔ اس فلم نے باکس آفس میں دو بلین ڈالر کا بزنس کیا ہے۔ مزید پڑھیں
انجمن شہزادی ڈراموں کےساتھ فلموں میں بھی کام کرنےلگیں
[5-March-2010 11:42 GMT 16:42 PST]
لاہور(این این آئی) اداکارہ انجمن شہزادی سٹیج ڈراموں کے ساتھ بیک وقت فلم انڈسٹری میں بننے والی پانچ فلموں میں مزید پڑھیں
پی ٹی وی عالمی یوم خواتین پرمیراتھون ٹرانسمیشن پیش کریگا
[5-March-2010 11:05 GMT 16:05 PST]
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی وی گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی 99ویں عالمی یوم خواتین کے موقع پر اسلام آباد سنٹر مزید پڑھیں


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11-20     اگلا صفحہ

 
Click here to visit SuperWebz.com