آخری وقت اشاعت: Monday, 8 March, 2010, 11:49 GMT 16:49 PST
خضدار، کوشک پل کے قریب بم دھماکے کی اطلاع  -  حلقہ این اے 123 میں ضمنی انتخاب روکنے کو درخواست مسترد۔ حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے۔ عدالت کا حکم  -  اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 2 لاکھ 59 ہزار 338 روپے کر دی گئی۔  -  اسلام آباد، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ  -  کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 27 مارچ کو کرئے گا  -  تیسرے سیشن کے پہلے اجلاس میں اہم قومی اور آئینی امور پربحث کی جائے گی۔  -  
 
ہنگو، فورسزکےقافلےپرخودکش حملہ‘ 10افرادجاں بحق‘ 29زخمی
وقت اشاعت: Friday, 5 March, 2010, 10:51 GMT 15:51 PST
ہنگو (این این آئی) ہنگو کی تحصیل ٹل میں پٹرول پمپ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 10 جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق جمعہ کو تقریباً دوپہر ساڑھے بارہ بجے سیکیورٹی فورسز کا قافلہ ہنگو سے کرم ایجنسی جا رہا تھا کہ کہ نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 10 جاں بحق اور29 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ٹل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں تین گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی ایمبولینسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور امدادی کاررائیاں شروع کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوع کی طرف جانے والے تمام راستے ٹریفک کے لئے بند کردیئے گئے اور ٹل بازار بھی فوری طور پر بند کروا دیا گیا۔سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا تاہم آخری اطلاعات تک کسی افراد کی گرفتاری نہیں ہوئی۔کوہاٹ کمشنرخالد خان نے بھی خودکش حملے میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
فرقہ وارانہ تصادم ملک ومذہب دونوں کیلئےنقصان دہ ہیں،فضل الرحمان
[8-March-2010 11:49 GMT 16:49 PST]
ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں
ہنگو، فورسزکےقافلےپرخودکش حملہ‘ 10افرادجاں بحق‘ 29زخمی
[5-March-2010 10:51 GMT 15:51 PST]
ہنگو (این این آئی) ہنگو کی تحصیل ٹل میں پٹرول پمپ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 10 جاں مزید پڑھیں
انصاف ایساہوناچاہئےجوسب کونظربھی آئے، چیف جسٹس
[2-March-2010 11:33 GMT 16:33 PST]
پشاور(این این آئی)سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں
چارسدہ ،فورسزکےساتھ جھڑپ میں4 شدت پسند ہلاک،4 سکیورٹی اہلکار زخمی
[26-February-2010 09:33 GMT 14:33 PST]
چار سدہ(این این آئی)چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں چار شدت پسند ہلاک اور چار سکیورٹی اہلکار مزید پڑھیں
سوات،فورسزکاشدت پسندوں کےخلاف سرچ آپریشن،800 مشتبہ افرادگرفتار
[25-February-2010 09:48 GMT 14:48 PST]
مینگورہ(این این آئی)سوات کے علاقے مینگورہ میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن میں مزید مزید پڑھیں


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11-20     اگلا صفحہ

 
Click here to visit SuperWebz.com