آخری وقت اشاعت: Tuesday, 9 March, 2010, 10:52 GMT 15:52 PST
خضدار، کوشک پل کے قریب بم دھماکے کی اطلاع  -  حلقہ این اے 123 میں ضمنی انتخاب روکنے کو درخواست مسترد۔ حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے۔ عدالت کا حکم  -  اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 2 لاکھ 59 ہزار 338 روپے کر دی گئی۔  -  اسلام آباد، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ  -  کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 27 مارچ کو کرئے گا  -  تیسرے سیشن کے پہلے اجلاس میں اہم قومی اور آئینی امور پربحث کی جائے گی۔  -  
 
آخری حکومت نہیں پھربھی آناہےجھوٹ نہیں بولیں گے۔گیلانی
وقت اشاعت: Saturday, 6 March, 2010, 12:00 GMT 17:00 PST
لاہو ر(این این آئی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے اور امن وامان کی صورتحال بہتر ہوتے ہی پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی لائنیں لگ جائیں گی‘ جب سرمایہ کاری ہو گی تو مہنگائی ‘ بیروزگاری جیسے مسائل بھی حل ہونگے کوئی مانے یا نہ مانے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کو یکجا کرنا پیپلز پارٹی کی بہت بڑی کامیابی ہے اور پوری دنیا اسے مان رہی ہے‘ پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے ہم نے پارٹی کو اگلی نسلوں تک پہنچاتے ہوئے بلاول بھٹو کو بھی متعارف کروانا ہے‘ صرف چاروں صوبوں میں نہیں کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی پارٹی کو مضبوط بنانے کیلئے آرگنائز کیا جائے گا‘پارٹی میں جو بھی اختلافات ہیں ان کو گلیوں اور بازاروں کی بجائے پارٹی کے اندر ہی زیر بحث لایا جائے‘ کسی کو صدر ‘ میرے اور کسی بھی وزیربارے تحفظات ہیں تو کھل کر اظہار کرے لیکن یہ سب کچھ پارٹی کے اندر کیا جانا چاہیے‘ یہ ہماری آخری حکومت نہیں پھر بھی آنا ہے قوم سے جھوٹ نہیں بولیں گے سب حقائق بتائے جائیں گے۔ وہ گزشتہ روز سٹیٹ گیسٹ ہاﺅس میں پاکستان پیپلز پارٹی کےلاہور سے تعلق رکھنے والے وزرا‘ اراکین اسمبلی اور عہدیداران سے خطاب کررہے تھے جبکہ اس موقع پر وفاقی وزیر ثمینہ خالد گھرکی‘ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر رانا آفتاب احمد خان‘ سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد‘ لاہور کے صدر چوہدری اصغر گجر‘ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین لاہور کی صدر ساجدہ میر‘ جنرل سیکرٹری فائزہ ملک اور دیگر بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
افغانستان میں جتنادباﺅبڑ ھےگااسی قدرطالبان قیادت پاکستان کا رخ کریگی،ماہرین
[9-March-2010 10:52 GMT 15:52 PST]
اسلام آباد(این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ افغانستان میں جتنادبائو بڑ ھےگا اسی قدر طالبان اور ان کی قیادت کوئٹہ اور مزید پڑھیں
سیالکوٹ ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،
[9-March-2010 10:50 GMT 15:50 PST]
سیالکوٹ(این این آئی)بھارتی سیکورٹی فورسز نے سیالکوٹ ورکنگ باﺅنڈری لائن کے قریب بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری مزید پڑھیں
بھارت پاکستان کیساتھ اپنےتنازعات حل کیےبغیرعالمی اقتصادی قوت نہیں بن سکتا، سرتاج عزیز
[9-March-2010 10:33 GMT 15:33 PST]
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری نے 25 فروری کو نئی دہلی میں پاک مزید پڑھیں
لیکویڈتی کی کمی،اسٹیٹ بینک نے10ارب15کروڑ روپےفراہم کردیئے
[8-March-2010 12:24 GMT 17:24 PST]
کراچی (این این آئی)بینکاری نظام میں لیکویڈٹی کی کمی کاتسلسل جاری،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس کمی کو دور مزید پڑھیں
ایران کےساتھ معاہدے کسی دبائو کےنتیجےمیں ختم نہیں ہونگے‘ نوابزادہ ملک عمادخان
[8-March-2010 12:20 GMT 17:20 PST]
پپلاں (این این آئی) وزیر مملکت برائے خارجہ امور نوابزادہ ملک عماد خان نے کہا ہے کہ ڈرون اٹیک میں بے گناہ لوگ مارے مزید پڑھیں


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11-20     اگلا صفحہ

 
Click here to visit SuperWebz.com