| |
| افغانستان میں کامیابی کیلئےامیدمثبت رکھنی چاہیے،رابرٹ گیٹس |
| وقت اشاعت: Tuesday, 9 March, 2010, 10:19 GMT 15:19 PST |
کابل(این این آئی)امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچے جہاں انھوں نے افغان صدر حامدرکزئی اور امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ افغان مشن میں کامیابی کے لئے امید مثبت رکھنی چاہئے۔ کابل میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں رابرٹ گیٹس نے کہا کہ افغانستان میں کامیابی کے لئے لڑائی باقی ہے اور مزید سیاہ دن دیکھنے ہوں گےلیکن اس کے ساتھ ساتھ کامیابی کے واضح اور مثبت امکانات موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے لئے افغان حکومت اور عوام کی جانب سے کوششوں کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں |
|
|