آخری وقت اشاعت: Tuesday, 2 March, 2010, 10:40 GMT 15:40 PST
خضدار، کوشک پل کے قریب بم دھماکے کی اطلاع  -  حلقہ این اے 123 میں ضمنی انتخاب روکنے کو درخواست مسترد۔ حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے۔ عدالت کا حکم  -  اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 2 لاکھ 59 ہزار 338 روپے کر دی گئی۔  -  اسلام آباد، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ  -  کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 27 مارچ کو کرئے گا  -  تیسرے سیشن کے پہلے اجلاس میں اہم قومی اور آئینی امور پربحث کی جائے گی۔  -  
 
لینڈسلائیڈنگ کےباعث شاہراہ قراقرم بند،سینکڑوں مسافر اورگاڑیاں پھنس گئیں
وقت اشاعت: Tuesday, 2 March, 2010, 10:40 GMT 15:40 PST
مانسہرہ(این این آئی)مانسہرہ میں کوہستان اور مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سینکڑوں مسافر اورگاڑیاں پھنس گئیں۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں شوگراں،دوپیرا اور جی جال کے مقامات پر پہاڑی تودہ گرنے سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی جس کے باعث سینکڑوں مسافر اورگاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔مشینوں کے ذریعے شاہراہ قراقرم سے بھاری پتھر ہٹانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔پتھروں کی بلاسٹنگ کے لئے ایف ڈبلیو او کا عملہ بارودی مواد لے کر روانہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
لینڈسلائیڈنگ کےباعث شاہراہ قراقرم بند،سینکڑوں مسافر اورگاڑیاں پھنس گئیں
[2-March-2010 10:40 GMT 15:40 PST]
مانسہرہ(این این آئی)مانسہرہ میں کوہستان اور مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سینکڑوں مسافر اورگاڑیاں مزید پڑھیں
جمہوریت کےخلاف ہرسازش کامقابلہ کیاجائیگا۔مہدی شاہ
[11-January-2010 08:17 GMT 13:17 PST]
سکھر(این این آئی )گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے شریک چیئرمین اور صدر آصف علی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کےعوام کےحقوق کی جنگ جاری رکھیں گے،محمود الحسن چودھری
[22-December-2009 11:30 GMT 16:30 PST]
گلگت (این این آئی) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے کہاہے کہ گلگت مزید پڑھیں
گلگت بلتستان،حلقہ ایل،اے 19 میںالیکشن سرگرمیاں
[19-December-2009 14:40 GMT 19:40 PST]
گلگت بلتستان(این این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ ایل اے 19 غذر ون میں الیکشن کی سرگرمیاں آخری مرحلے مزید پڑھیں
سیدمہدی شاہ کوعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم گیلانی کی مبارکباد
[19-December-2009 14:19 GMT 19:19 PST]
اسلام آباد (این این آئی) گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ نے گزشتہ روز وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مزید پڑھیں


1 2 3 4     اگلا صفحہ

 
Click here to visit SuperWebz.com