آخری وقت اشاعت: Friday, 1 January, 2010, 11:13 GMT 16:13 PST
خضدار، کوشک پل کے قریب بم دھماکے کی اطلاع  -  حلقہ این اے 123 میں ضمنی انتخاب روکنے کو درخواست مسترد۔ حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے۔ عدالت کا حکم  -  اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 2 لاکھ 59 ہزار 338 روپے کر دی گئی۔  -  اسلام آباد، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ  -  کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 27 مارچ کو کرئے گا  -  تیسرے سیشن کے پہلے اجلاس میں اہم قومی اور آئینی امور پربحث کی جائے گی۔  -  
 
2009ء :لالی وڈ کی کارکردگی صفر،بالی وڈ فلمیں پاکستانی باکس آفس پرچھائی رہیں رپورٹ۔زاہد یعقوب خواجہ اسلام آباد
وقت اشاعت: Friday, 1 January, 2010, 11:13 GMT 16:13 PST
 سال2009ئ:لالی وڈ کے مستقبل کے حوالے سے سوالیہ نشان چھوڑ کر رخصت ہورہاہے اس سال بھی پاکستان فلم انڈسٹری کی کارکردگی صفر رہی اور پاکستانی پروڈکشنز کی کمی کی وجہ سے بالی وڈ کی فلمیں باکس آفس پر چھائی رہیں۔
 پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں فلم اور سینما عام آدمی کی تفریح کاسستا ترین ذریعہ ہے لیکن گزشتہ کئی سال سے زوال پذیر پاکستان فلم انڈسٹری یعنی لالی وڈ2009ء کے دوران بھی نہ سنبھل سکی  اوراب صورتحال اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ کوئی معجزہ ہی اس ڈوبتی ہوئی کشتی کو بچاسکتا ہے۔
 سال2009ء کے دوران لالی وڈ اردو زبان کی صرف پانچ فلمیں ریلیزہوئیں جن میں طلب گار،بلیک کیٹ ،حسن پرست،کمپنی اورمیڈم ایکس شامل ہیں یہ تمام اوسط درجے کی فلمیں ثابت ہوئیں جوفلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہیں اس سال کے دوران پنجابی زبان کی6 اورپشتو زبان کی9فلمیں ریلیزکی گئیں جن میں بعض فلموں نے اوسط درجے کابزنس کیاجبکہ دیگر فلمیں فلاپ ثابت ہوئیں۔
مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
2009ء :لالی وڈ کی کارکردگی صفر،بالی وڈ فلمیں پاکستانی باکس آفس پرچھائی رہیں رپورٹ۔زاہد یعقوب خواجہ اسلام آباد
[1-January-2010 11:13 GMT 16:13 PST]
سال2009ئ:لالی وڈ کے مستقبل کے حوالے سے سوالیہ نشان چھوڑ کر رخصت ہورہاہے اس سال بھی پاکستان فلم مزید پڑھیں
بے مہر موسم بے وفا پرندے
[1-November-2009 5:00 GMT 10:00 PST]
پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا دوسرا سال ختم ہونے کو ہے اور صوبہ کی عوام حکومتی جماعت کے گزشتہ الیکشن میں کئے گئے بلند و بانگ دعووں میں سے کوئی بھی ایک دعویٰ یا وعدہ پورا ہوتا ہوا نہیں دیکھا ہے مزید پڑھیں


 
Click here to visit SuperWebz.com