آخری وقت اشاعت: Monday, 8 March, 2010, 11:42 GMT 16:42 PST
 
آزادکشمیرمیں ترقیاتی فنڈزبرابری کی بنیادپرملینگے‘ فاروق حیدر
وقت اشاعت: Tuesday, 2 March, 2010, 11:25 GMT 16:25 PST
چوکی سماہنی(این این آئی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن پر بسنے والوں نے پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارتی جارحیت کا جس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ قابل ستائش ہے ۔آزادکشمیر بھر سے تمام حلقہ انتخاب میں ترقیاتی فنڈز برابری کی بنیاد پر ملیں گے کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہو گی ۔نااہل اور کمزور لوگ برادریوں کا سہارا لیکر سیاست کرتے ہیں ۔برادری ازم کے خلاف جہاد جاری رکھونگا برادری ازم معاشرے کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہ اپوزیشن کو اس کا جائز مقام ملے گا ۔کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ناانصافی کو پسند نہیں کرتا حضرت علی کا قول ہے کہ کفر کی حکومت تو رہ سکتی ہے لیکن ناانصافی کی حکومت نہیں رہ سکتی ۔وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہاکہ برادر ی ازم کی سیاست نے ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کردیا ہے برادری ازم ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے سیاسی راہنماﺅں اور کارکنوں کو چاہیے کے وہ نظریات کی سیاست کریں مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
راولاکوٹ‘دوتھان خودکش حملہ کرنےوالےکامعاون گرفتار
[8-March-2010 11:42 GMT 16:42 PST]
راولاکوٹ (این این آئی) خود کش حملہ آور کا معاون گرفتار- ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ماہ جنوری میں دوتھان کے مقام پر مزید پڑھیں
کےایچ خورشیدکی بائیسویں برسی 10 مارچ کومنائی جائیگی
[5-March-2010 11:02 GMT 16:02 PST]
میرپور(این این آئی)جموں و کشمیر لبریشن لیگ ضلع میرپور کے زیر اہتمام آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے پہلے مزید پڑھیں
آزادکشمیرمیں ترقیاتی فنڈزبرابری کی بنیادپرملینگے‘ فاروق حیدر
[2-March-2010 11:25 GMT 16:25 PST]
چوکی سماہنی(این این آئی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن مزید پڑھیں
یونان سے پاکستان آنےوالاشہری66 لاکھ کی جمع پونجی سےمحروم
[24-February-2010 09:38 GMT 14:38 PST]
میرپور(این این آئی) یونان سے پاکستان آنے والا شہری ائیرپورٹ کے قریب ہی لٹ گیا۔66 لاکھ کی جمع پونجی سے محروم۔ مزید پڑھیں
پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری عوام کوشامل کیاجاناچاہیے، بیرسٹرسلطان محمود
[8-February-2010 11:01 GMT 16:01 PST]
اوسلو(این این آئی)آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم جموں وکشمیر پی ایم ایل کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید پڑھیں


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11-15     اگلا صفحہ

 
Click here to visit SuperWebz.com